بدھ، 5 اکتوبر، 2011

تغلق آباد کے قلعہ میں غیر قانونی مندر کی تعمیر

0 تبصرے
محکمہ ٔ اثار قدیمہ تاریخی عمارتوں کی دیکھ ریکھ میں لاپرواہی سے کام لے رہا ہے اس کا سب سے بڑا ثبوت وہ مندریں ہیں جو تقریبا ہر تاریخی عمارت کے اندر اور باہر پورے شان وشوکت کے ساتھ قائم ہیں۔ ان کی تعداد روز بروز بڑھتی ہی جارہی ہے۔ مزے کی بات یہ کہ ان تاریخی عمارتوں میں عبادت کی محکمہ اجازت نہیں دے رہا ہے لیکن ان غیر قانونی مندروں میں دھڑلے سے پوجا ہورہی ہے۔
ایسے ہی ایک مندر کا فوٹو میں یہاں پر پوسٹ کررہا ہوں جو تغلق آباد کے قلعہ میں بن رہی ہے، 
بلکہ بن بھی چکی ہے۔ 















پوجا کے سامان جو مندر کے پاس بکھرے پڑے ہيں








قلعہ ميں اندر گھستے ہي دائيں طرف سے سيدھے چلے جائيں جہاں دو چھوٹے چھوٹے پيڑ ہوں ہوي جگہ ہے جہاں يہ مندر بنائي گئي ہے?
Posted by Picasa

0 تبصرے:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔