اردو ریسرچ جرنل کا تازہ شمارہ منظرعام پر آگیا ہے۔ اس شمارہ کو یونی کوڈ میں پیش کیا جارہا ہے۔ جو قارئین اس کو پی ڈی ایف میں پڑھنا یا ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں ان کے لیے ہر مضمون کے آخر میں متعلقہ مضمون اور مکمل شمارہ کا لنک دے دیا گیا ہے۔ اس شمارہ میں قارئین ہر مضمون پر اپنی رائے دے سکیں گے۔ اس شمارے میں شامل مضامین کی فہرست ملاحظہ فرمائیں:
حرف آغاز عزیر اسرائیل(مدیر)
خراج عقیدت:
محمد کاظم محمد راشد شیخ
مولانا اسید الحق محمد عاصم قادریؒ کی مکتوب نگاری نورین علی حق
تنقید وتحقیق
غالب کا تصورِ شہر اور دلی
(اردو شاعری کی روشنی میں) ڈاکٹر رضوان الحق
ڈاکٹر تنویر احمد علوی بہ حیثیت محقق ڈاکٹر محمد اکمل
اردو تحقیق میں جدید ذرائع ابلاغ کا استعمال عزیر اسرائیل
امداد امام اثر کی غزل گوئی: ایک مختصر جائزہ محمد مقیم
اسلامیہ یونی ورسٹی آف بہاول پور
(فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات)ادارہ کسوٹی (تبصرہ)
ابن کنول بحیثیت افسانہ نگار سلمان فیصل
علامہ عبدالحمید رحمانی ایک عہد، ایک تاریخ محمد اشرف یاسین
اردو میں نثری نظم حسین ایاض
پرورش لوح وقلم ڈاکٹر محمد عبدالعزیز
وہ دن (افسانوی مجموعہ) محمد علم اﷲ اصلاحی
اس شمارہ کو http://www.urdulinks.com/urj پر ملاحظہ فرمائیں۔
--
عزير اسرائیل
Uzair Israeel
+91-9210919540
0 تبصرے:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔