
محکمہ ٔ اثار قدیمہ تاریخی عمارتوں کی دیکھ ریکھ میں لاپرواہی سے کام لے
رہا ہے اس کا سب سے بڑا ثبوت وہ مندریں ہیں جو تقریبا ہر تاریخی عمارت کے اندر اور
باہر پورے شان وشوکت کے ساتھ قائم ہیں۔ ان کی تعداد روز بروز بڑھتی ہی جارہی ہے۔
مزے کی بات یہ کہ ان تاریخی عمارتوں میں عبادت کی محکمہ اجازت نہیں دے رہا ہے لیکن
ان غیر قانونی مندروں میں دھڑلے سے پوجا ہورہی ہے۔
ایسے ہی ایک مندر کا فوٹو میں یہاں پر پوسٹ کررہا ہوں جو تغلق آباد کے
قلعہ میں بن رہی ہے،
بلکہ بن بھی چکی ہے۔
...