اتوار، 18 مئی، 2014

اردو ریسرچ جرنل کا دوسرا شمارہ منظرعام پر

0 تبصرے
 'اردو ریسرچ جرنل ' مئی ۔ جولائی 2014 اردو ریسرچ جرنل 'اردو ریسرچ جرنل' (مئی تا جولائی 2014) کے دوسرے  شمارہ  کا اون لائن ورن منظر عام  پر آگیا ہے ۔ یہ اردو کا واحد اون لائن خالص تحقیقی وتنقیدی جرنل ہے جو پہلے شمارے سے ہی آئی ایس ایس این نمبر کے ساتھ  شائع ہورہا ہے۔اس تازہ شمارہ میں  'خراج  عقیدت' کے تحت  پروفیسر محمود الٰہی پر دو مضامین ' پروفیسر محمود الٰہی کے تحقیقی کارنامے'  از ڈاکٹر ایم عظیم اﷲ  اور 'پروفیسر محمود الٰہی: بحیثیت محقق...