جمعرات، 6 اکتوبر، 2011

محکمہ آثارقدیمہ کا مساجد کے ساتھ معاندانہ رویہ

0 تبصرے
مساجد کی سرعام بے حرمتی، نماز پڑھنا غیر قانونی،غیرقانونی مندروں کی سرپرستیتاریخی عمارتوں کی دیکھ بھال کے لئے وزارت برائے ثقافتی امور کے ماتحت محکمہ آثار قدیمہ کا قیام عمل میں آیا۔ اس کا مقصد تاریخی اہمیت کی حامل عمارتوں کی دیکھ ریکھ کرنا اور ضرورت کے مطابق ان کی مرمت کرناہے۔ مگر یہ محکمہ اپنے کام میں کس قدر چاک وچوبند ہے اس کا اندازہ اس کی نگرانی والی عمارتوں کو دیکھ کر آسانی سے لگایا جاسکتاہے۔ تاریخی عمارتوں میں گندگی، عمارتوں کی حالت خستہ اور مرمت کے لئے گھٹیا میٹریل کا استعمال اس محکمہ کا...

بدھ، 5 اکتوبر، 2011

تغلق آباد کے قلعہ میں غیر قانونی مندر کی تعمیر

0 تبصرے
محکمہ ٔ اثار قدیمہ تاریخی عمارتوں کی دیکھ ریکھ میں لاپرواہی سے کام لے رہا ہے اس کا سب سے بڑا ثبوت وہ مندریں ہیں جو تقریبا ہر تاریخی عمارت کے اندر اور باہر پورے شان وشوکت کے ساتھ قائم ہیں۔ ان کی تعداد روز بروز بڑھتی ہی جارہی ہے۔ مزے کی بات یہ کہ ان تاریخی عمارتوں میں عبادت کی محکمہ اجازت نہیں دے رہا ہے لیکن ان غیر قانونی مندروں میں دھڑلے سے پوجا ہورہی ہے۔ ایسے ہی ایک مندر کا فوٹو میں یہاں پر پوسٹ کررہا ہوں جو تغلق آباد کے قلعہ میں بن رہی ہے،  بلکہ بن بھی چکی ہے۔  ...