اتوار، 18 اکتوبر، 2009

نیا تعلیمی نظام کہیں معیار تعلیم کے ساتھ کھلواڑ تو نہیں

0 تبصرے
منموہن حکومت کی کابینہ میں جب سے  سبل صاحب نے وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کا قلمدان سنبھالا ہے تب سے ان کے بلند بانگ دعوے ہر روز اخبارات کی زینت بن رہے ہیں۔ اگر ان دعوؤں پر یقین کیا جائے تو بھارت کے تعلیمی نظام میں آنے والے چند سالو ںمیں انقلاب برپا ہونے والا ہے۔ آئےے ہم دیکھتے ہیں کہ موصوف کے منصوبے کیا ہیں ؟اور اس سے کس قسم کے انقلاب کی توقع کی جاسکتی ہے؟ کپل سبل صاحب کے اعلان کے مطابق اس سال سے سی بی ایس ای (CBSE)اسکولوں میں دسویں کلاس کے لئے گریڈنگ سسٹم کا نفاذ اور اگلے سال سے دسویں...