پیر، 20 جولائی، 2009

ان پیج اردو جیسے فانٹ میں ورڈ میں لکھیں

0 تبصرے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ان پیج کے بجاءے ورڈ میں اسی جیسا نستعلیق فانٹ میں لکھنا تو مندرجہ ذیل لنک پر جاکر جمیل نوری نستعلیق فانٹ مفت میں لوڈ کریں۔http://www.4shared.com/get/83290103/6be47baa/Jameel_Noori_Nastaleeq.html;jsessionid=EAD0BF4FB1584DA3AB897297CF0D0415.dc137مذید مفت اردو فانٹ کے لیے اس لنک پر جاءیںwww.urdujahan.com/font.html...

ہفتہ، 4 جولائی، 2009

ان پیج کو الوداع کہیں

0 تبصرے
اب تو in page سے پیچھا چھڑاءیں اردو phonetic key board مندرجہ ذیل ویب لنک سے ڈاوٴن لوڈ کرلیں اور اپنے دوست و احباب کو اردو میں ای میل کریں۔یہ اسی طرح کام کرتا ہے جس طرح ان پیج کام کرتا ہے۔ http://www.crulp.org/software/localization/keyboards/windowsphonetickb.h...

جمعرات، 2 جولائی، 2009

ٹھنڈا گوشت

0 تبصرے
Thanda goshtby mantoo ایشر سنگھ جونہی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوا، کلونت کور پلنگ سے اٹھی۔ اپنی تیز تیز آنکھوں سے اس کر طرف گھور کے دیکھا اور دروازے کی چٹخنی بند کر دی۔ رات کے بارہ بج چکے تھے، شہر کا مضافات ایک عجیب پراسرار خاموشی میں غرق تھا۔ کلونت کور پلنگ پر آلتی پالتی مار کر بیٹھ گئی۔ ایشر سنگھ جو غالباّ اپنے پراگندہ خیالات کے الجھے ہوئے دھاگے کھول رہا تھا، ہاتھ میں‌ کرپان لیے ایک کونے میں کھڑا تھا۔ چند لمحات اسی طرح خاموشی میں گزر گئے۔ کلونت کور کو تھوڑی دیر کے بعد اپنا آسن پسند نہ آیا...

نئی بیوی

0 تبصرے
(1) ہمارا جسم پرانا ہے لیکن اس میں ہمیشہ نیا خون دوڑتا رہتا ہے، اسی نئے خون پر زندگی قائم ہے، دنیا کے قدیم نظام میں یہ نیا پن اسکے ایک ایک ذرے میں، ایک ایک ٹہنی میں، ایک ایک قطرے میں تار میں چھپے ہوئے نغمے کی طرح گونجتا رہتا ہے اور یہ سو سال کی بڑھیا آج بھی نئی دلہن بنی ہوئی ہے۔ جب سے لالہ ڈنگا مل نے نئی شادی کی ہے انکی جوانی از سرِ نو عود کر آئی ہے۔ جب پہلی بیوی بقیدِ حیات تھی وہ بہت کم گھر رہتے تھے، صبح سے دس گیارہ بجے تک تو پوجا پاٹ ہی کرتے رہتے، پھر کھانا کھا کر دکان پر چلے جاتے، وہاں...